Sr. | English Words | Urdu Words |
1006 | WALLAROO R Noun Report Error! | اَسٹریلیا کے بڑی قسم کے کنگارو ۔ ولارو ۔ |
1007 | WALLAWALLA R Noun Report Error! | جنوب مشرقی واشنگٹن اور شمال مشرقی اورگون کے شہاپشین باشندے یا ان کی زبان ۔ |
1008 | WALLBOARD R Noun Report Error! | دیواری گَتہ ۔ ایک قِسم کا مصنوعی گتہ جو چھتوں اور دیواروں پر آرائش کے لیے لگایا جاتا ہے ۔ |
1009 | WALLCHART R Noun Report Error! | دیواری چارٹ ۔ نقشے ، معلومات کے جدول جو دیواروں پر لٹکاۓ جاتے ہیں اور درس و تدریس میں معاون ہوتے ہیں ۔ |
1010 | WALLCOVERING R Noun Report Error! | دیواری پوشش ۔ دیواری کاغذ یا کوئی اور شے جِس سے اندرونی دیواریں ڈھانپی اور سجائی جائیں ۔ |