Sr. | English Words | Urdu Words |
1476 | WAR ZONE R Noun Report Error! | کوئی ایسا زمینی علاقہ جہاں محارب فریقوں کے درمیان لڑائی ہو رہی ہو ۔ میدان جنگ ۔ |
1477 | WAR(R)EE R Noun Report Error! | مرکزی اور جنوبی امریکا کا سور کی قسم کا ایک جانور ۔ |
1478 | WAR, HUNTING AND LAW ARE AS FULL OF TROUBLE AS OF PLEASURE R Idiom Report Error! | لڑائی ، شکار اور قانون میں جتنا لطف ہے اتنی ہی مصیبت بھی ۔ |
1479 | WAR-HORSE R Noun Report Error! | جنگی گھوڑا ۔ وہ گھوڑا جِسے جنگ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ فرس ۔ |
1480 | WAR-TORN R Adjective Report Error! | جنگ زدہ یا دریدہ ۔ جنگ کی وجہ سے تہس نہس ۔ برباد ۔ |