Sr. | English Words | Urdu Words |
281 | WAGER INSURANCE R Noun Report Error! | وہ بیمہ پالیسی جس میں بیمہ کرنے والے کا بیمہ شدہ چیز میں قابل بیمہ مفاد نہیں ہوتا ہے ۔ |
282 | WAGER OF BATTLE R Noun Report Error! | جنگ کی بازی ۔ مُقابلے کی ایک پُرانی شکل جِس میں فریقین یا ان کے نامی گرامی سورما گروہ در گروہ یا ایک ایک کر کے لڑتے تھے ۔ |
283 | WAGER OF BATTLE R Idiom Report Error! | لڑائی سے فیصلہ کرنا ۔ |
284 | WAGER OF LAW R Noun Report Error! | قانون کی بازی ۔ ایک طرح کی عدالتی کاروائی جِس میں مدعا علیہ پر لازم تھا کہ ایسے گواہ پیش کرے جو اس کی بے گُناہی کی قِسم کھا سکیں ۔ |
285 | WAGER OF LAW R Noun Report Error! | (بریت کےلئے) حلف لینا ( مقروض نہ ہونے کا) ۔ |