Sr. | English Words | Urdu Words |
9871 | When Our lucid revelations are read out to them, the infidels say to those who believe: \"Which of the two groups is better in standing, and whose company is more excellent[Q 19-73] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ان لوگوں کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو جو کافر ہیں وہ مومنوں سے کہتے ہیں کہ دونوں فریق میں سے مکان کس کے اچھے اور مجلسیں کس کی بہتر ہیں |
9872 | When Our messages were read out to them, they said: \"We have heard. We could certainly compose (writings) like them if we choose. They are but only tales of long ago[Q 8-31] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ان کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو کہتے ہیں (یہ کلام) ہم نے سن لیا ہے اگر ہم چاہیں تو اسی طرح کا (کلام) ہم بھی کہہ دیں اور یہ ہے ہی کیا صرف اگلے لوگوں کی حکایتیں ہیں |
9873 | When Our messengers came to Abraham with good news, they said: \"We have to destroy this city as its inhabitants have become sinful[Q 29-31] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ہمارے فرشتے ابراہیم کے پاس خوشی کی خبر لے کر آئے تو کہنے لگے کہ ہم اس بستی کے لوگوں کو ہلاک کر دینے والے ہیں کہ یہاں کے رہنے والے نافرمان ہیں |
9874 | When Our revelations are recited before him, he says: \"These are fables of long ago[Q 83-13] R Holy Quranic Report Error! | جب اس کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ تو اگلے لوگوں کے افسانے ہیں |
9875 | When Our verses are recited before them they turn away haughtily as though they did not hear them, as if a deafness had come into their ears. So give them tidings of a shameful punishment[Q 31-7] R Holy Quranic Report Error! | اور جب اس کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں تو اکڑ کر منہ پھیر لیتا ہے گویا اُن کو سنا ہی نہیں جیسے اُن کے کانوں میں ثقل ہے تو اس کو درد دینے والے عذاب کی خوشخبری سنادو |