Sr. | English Words | Urdu Words |
13031 | Whosoever has done even an atom´s weight of good will behold it[Q 99-7] R Holy Quranic Report Error! | تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا |
13032 | Whosoever is in the heavens and on earth bows to God in submission with a will or perforce, as do their shadows in the morning and evening[Q 13-15] R Holy Quranic Report Error! | اور جتنی مخلوقات آسمانوں اور زمین میں ہے خوشی سے یا زبردستی سے خدا کے آگے سجدہ کرتی ہے اور ان کے سائے بھی صبح وشام (سجدے کرتے ہیں) |
13033 | Whosoever is in the heavens and the earth belongs to Him; and those who are near Him do not disdain to worship Him or weary (of His service),[Q 21-19] R Holy Quranic Report Error! | اور جو لوگ آسمانوں میں اور جو زمین میں ہیں سب اسی کے (مملوک اور اُسی کا مال) ہیں۔ اور جو (فرشتے) اُس کے پاس ہیں وہ اس کی عبادت سے نہ کنیاتے ہیں اور نہ اکتاتے ہیں |
13034 | Whosoever is spared that Day will surely have mercy shown to him, and this will be a clear triumph[Q 6-16] R Holy Quranic Report Error! | جس شخص سے اس روز عذاب ٹال دیا گیا اس پر خدا نے (بڑی) مہربانی فرمائی اور یہ کھلی کامیابی ہے |
13035 | Whosoever is the enemy of God and His angels and apostles, and of Gabriel and Michael, then God is the enemy of such unbelievers[Q 1-99] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے تمہارے پاس سلجھی ہوئی آیتیں ارسال فرمائی ہیں، اور ان سے انکار وہی کرتے ہیں جو بدکار ہیں |