Sr. | English Words | Urdu Words |
966 | WALL PRESSURE R Noun Report Error! | (نباتیات) دیوار خلیہ کا دباو جو پودے کے خلیے کے اندر پڑتا ہے ۔ |
967 | WALL ROCK R Noun Report Error! | ادھاتی چٹان ۔ وہ چٹان جس سے رگ معدن گزرتی ہے ۔ |
968 | WALL ROCK R Noun Report Error! | دھاتی چَٹانیں ۔ چٹانیں جو معدنی دیواروں کی طرح اُبھری ہوئی ہوں ۔ |
969 | WALL ROCKET R Noun Report Error! | دو خشبہ ۔ باریک برگہ ۔ یورپ کا سدا بہار پودا ۔ |
970 | WALL RUE R Noun Report Error! | ایک گھاس ۔ تتلی ۔ چھوٹے فرن جو دیواروں اور ٹیلوں پر اُگتے ہیں ۔ |