Sr. | English Words | Urdu Words |
1031 | WALLING R Noun Report Error! | دیوار یا دیوار بنانے کا ساز و سامان ۔ |
1032 | WALLING CRIB R Noun Report Error! | بڑا شہتیر یا لوہے کا حلقہ جو کان کے اندرونی حصے میں سہارے کے لئے لگا رہتا ہے ۔ |
1033 | WALLLIKE R Adjective Report Error! | مضبوط ۔ دیوار کی مانِند ۔ |
1034 | WALLNUT R Noun Report Error! | اخروٹ ۔ جوز ۔ فُغلان نسل کے بہت سے اشجار میں سے ایک جِس کے پھل کے گودے یعنی مغز کو بطور خُشک میوہ کھایا جاتا ہے ۔ |
1035 | WALLOON R Noun Report Error! | والونی ۔ ایک قوم کا نام جو بیلجیم اور فرانس کے سرحدی علاقوں میں متفرق طور پر اَباد ہے ۔ |