Sr. | English Words | Urdu Words |
6001 | WEDDING DRESS R Noun Report Error! | لباسِ عروسی ۔ عروسی لباس ۔ |
6002 | WEDDING FAVOUR R Noun Report Error! | نشانِ شادی ۔ سفید پتیوں کا گلاب نما پھول جس کو لوگ شادی کے موقع پر لگاتے ہیں (لباس پر) ۔ |
6003 | WEDDING FEAST R Noun Report Error! | طعام ولیمہ ۔ شادی کی ضیافت ۔ |
6004 | WEDDING GARMENT R Noun Report Error! | (مجازاً ) (بائبل) کسی چیز (تقریب) میں شریک ہونے کی اہلیت ۔ |
6005 | WEDDING GUEST R Noun Report Error! | شادی میں آیا ہوا مہمان ۔ |