Sr. | English Words | Urdu Words |
3331 | WATERFORD GLASS R Noun Report Error! | واٹر فورڈ شیشہ ۔ ایک بے رنگ شفاف چقماقی شیشہ ۔ |
3332 | WATERFOWL R Noun Report Error! | مُرغابی ۔ مُرغ آبی ۔ جل کِکڑ ۔ پانی کی پرِندہ خصوصاً تیرنے والا پرندہ ۔ |
3333 | WATERFRONT R Noun Report Error! | پانی کے سامنے آگے بڑھی ہوئی زمین ۔ شہر کا ایک حِصّہ جو پانی سے مُتصِل ہوتا ہے ۔ |
3334 | WATERGATE R Noun Report Error! | آب درہ ۔ سیل درہ ۔ کوئی دروازہ جِس سے کِسی دریا وغیرہ تک رسائی ہو ۔ |
3335 | WATERHOLE R Noun Report Error! | جل گڑھا ۔ اتھلی جگہ جِس میں پانی جمع ہو جاۓ ۔ |