Sr. | English Words | Urdu Words |
9791 | When it flaps on a string in the top of a tree R Phrase Report Error! | جب یہ ایک ڈور پر جھولتی ھے کسی درخت کی چوٹی پر |
9792 | When it is said to them: \"Bow in homage,\" they do not bow[Q 77-48] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ (خدا کے آگے) جھکو تو جھکتے نہیں |
9793 | When it is said to them: \"Follow what God has revealed,\" they reply: \"No, we shall follow only what our fathers had practiced,\" -- even though their fathers had no wisdom or guidance[Q 1-170] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ان لوگوں سے کہا جاتا ہے کہ جو (کتاب) خدا نے نازل فرمائی ہے اس کی پیروی کرو تو کہتے ہیں (نہیں) بلکہ ہم تو اسی چیز کی پیروی کریں گے جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا۔ بھلا اگرچہ ان کے باپ دادا نہ کچھ سمجھتے ہوں اورنہ سیدھے رستے پر ہوں (تب بھی وہ انہیں کی تقلید کئے جائیں گے) |
9794 | WHEN IT RAINS, IT RAINS ON ALL ALIKE R Idiom Report Error! | کرم اس کا یکساں نیک پر بدل ۔ |
9795 | when it reached harder ground the strips were collected up, R Phrase Report Error! | جب ٹرک نسبتا سخت زمین پر پہنچتا تو پٹیوں کو اکھٹا کر لیا جاتا ، |