Sr. | English Words | Urdu Words |
7276 | WET NURSE R Noun Report Error! | انّا ۔ دودھ پلائی ۔ دایہ ۔ ایسی عورت جو دُوسروں کے بچّوں کو دودھ پلاتی ہو اور اُن کی پروَرِش کرتی ہو ۔ |
7277 | WET NURSE R Verb Report Error! | دُوسروں کے بچّوں کو دُودھ پِلانا ۔ دایہ گری کرنا ۔ |
7278 | WET NURSE R Adjective Report Error! | انا دایہ ۔ |
7279 | WET NURSE/WET NURSE R Noun Report Error! | انًا ، دایہ، دودھ پلائی ، دودھ پلانے والی ۔ |
7280 | WET ONE,S WHISTLE R Idiom Report Error! | شراب پینا ۔ |