Sr. | English Words | Urdu Words |
1651 | WARFARIN R Noun Report Error! | ایک پیچیدہ ہائیڈروجن مُرکّب جو چوبوں کے لیے بطور زہر اور انجماد خون کے علاج بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1652 | WARFOOTING R Noun Report Error! | کِسی تنظیم ، بالخصوص فوجی طاقت کی جنگ وجدل کو جاری رکھنے کا عمل ۔ |
1653 | WARGAME R Noun Report Error! | نقلی جنگ ۔ دو مُخالِف طاقتوں کے مابین نقلی فوجی اقدامات اور چالیں ۔ |
1654 | WARHEAD R Noun Report Error! | کِسی بم ۔ رہنمودہ میزائل ۔ دفاعی میزائل ۔ بیلسٹک میزائل ۔ |
1655 | WARHORSE R Noun Report Error! | امیر ۔ نواب یا فوجی کا طاقتور گھوڑا ۔ جنگی گھوڑا |