Sr. | English Words | Urdu Words |
10966 | Whether you say a thing aloud or inaudibly, He has knowledge of the secret and the hidden[Q 20-7] R Holy Quranic Report Error! | اور اگر تم پکار کر بات کہو تو وہ تو چھپے بھید اور نہایت پوشیدہ بات تک کو جانتا ہے |
10967 | Whether you say a thing secretly or openly, He knows the innermost secrets of your hearts[Q 67-13] R Holy Quranic Report Error! | اور تم (لوگ) بات پوشیدہ کہو یا ظاہر۔ وہ دل کے بھیدوں تک سے واقف ہے |
10968 | Whether you warn them or do not warn, it is all the same; they will not believe[Q 36-10] R Holy Quranic Report Error! | اور تم ان کو نصیحت کرو یا نہ کرو ان کے لئے برابر ہے وہ ایمان نہیں لانے کے |
10969 | WHETROCK R Noun Report Error! | سان ، سلی ، اوزار تیز کرنے کا پتھر ۔ |
10970 | WHETSLATE R Noun Report Error! | سلیٹ جس پر کاٹنے ، تراشنے والے اوزاروں کو رگڑ کر تیز کرتے ہیں ۔ |