Sr. | English Words | Urdu Words |
11476 | WHIP AND DERRY R Noun Report Error! | چرخی رسی جس کے ذریعے کوئلہ اوپر اٹھاتے ہیں ۔ |
11477 | WHIP AND SPUR R Noun Report Error! | اپنی پوری رفتار سے ، غضبناک رفتار سے ۔ |
11478 | WHIP AND SPUR R Idiom Report Error! | سخت جلدی میں ۔ |
11479 | WHIP BEAM R Noun Report Error! | ایک قسم کا چھوٹا درخت جس کی پتیاں چاندی کی طرح چمکتی ہیں ۔ |
11480 | WHIP BEHIND R Noun Report Error! | گھوڑا گاڑی کے پیچھے چڑھنے والوں کے لئے کوچوان کی دھمکی ( جو اس کی اجازت کے بغیر چڑھ جاتے ہیں ) ۔ |