Sr. | English Words | Urdu Words |
15461 | WING CASE R Noun Report Error! | بعض کیڑوں کا اوپر کا سخت بازو جو اصلی پنکھوں کی حفاظت کے لئے ہوتا ہے ۔ غلاف پر ۔ |
15462 | WING CASE, WING COVER R
Report Error! | (حَشرِيات) غُلاف پَر ۔ پَر پوش ۔ |
15463 | WING CHAIR R Noun Report Error! | آرام کُرسی ۔ اُونچی پُشت والی کُرسی جِس کے بازو دائیں بائیں آگے کو پھیلے ہوتے ہیں ۔ |
15464 | WING CHAIR R Noun Report Error! | ايک مُڑی ہُوئی آرام کُرسی ۔ پہلُودار کُرسی ۔ |
15465 | WING COLLAR R Noun Report Error! | پردار کالر ۔ قمیص کا ایک طرح کا سخت اُونچا کالر ۔ |