Sr. | English Words | Urdu Words |
9331 | WHEELIE R Noun Report Error! | موٹر سائیکل یا سائیکل کو تماشا گری کے طور پر اس طرح دوڑانا کہ اگلا پہیّہ ہوا میں مُعلق رہے ۔ |
9332 | WHEELIE R Noun Report Error! | ایک ترکیب جس سے پہیوں والی گاڑی کو کچھ دیر کے لئے پچھلے پہیے پر چلاتے ہیں ۔ |
9333 | WHEELIE BIN R Noun Report Error! | بڑا کوڑے دان جِس میں پہیّے لگے ہوں ۔ |
9334 | WHEELING R Noun Report Error! | اُس شخص کا عمل جو پہیّے کو چلاۓ ۔ چَکر کھانے والی حرکت ۔ |
9335 | WHEELING R Noun Report Error! | ٹھیلنا ۔ گاڑی چلانا ۔ جوتے کے کنارے پر دندانے بنانا ۔ |