Sr. | English Words | Urdu Words |
10971 | WHETSTONE R Noun Report Error! | ویٹ سٹون ۔ ایک بینچ مارک ٹیسٹ جس کی مدد سے کمپیوٹر کے فلوٹنگ پوائنٹ عموامل کے حل کرنے کی رفتار کو ناپا جائے ۔ |
10972 | WHETSTONE R Noun Report Error! | ذہن یا عقل کو تیز کرنے والی چیز ۔ |
10973 | WHETSTONE R Noun Report Error! | سان ۔ سلی ۔ جھامر ۔ عُمدہ دانے دار پتھر جو بالخصوص پانی لگا کر اوزار تیز کرنے کے کام آتا ہے ۔ |
10974 | WHETSTONR R Noun Report Error! | سِلّی ۔ پتھری ۔ پتھر جو چُھری ، چاقُو رگڑ کر تیز کرنے کے لیے مُستعمِل ہے ۔ |
10975 | WHETTEN R Verb Report Error! | سان لگانا ۔ چُھری ، چاقو اور ہتھیار کو سان سے رگڑ کر تیز کرنا ۔ خواہِش تیز کرنا ۔ تھوڑا سا وقفہ ۔ |