Sr. | English Words | Urdu Words |
1401 | WAR DANCE R Noun Report Error! | جنگی ناچ جو وحشی قومیں لڑائی سے پہلے ناچتی ہیں ۔ |
1402 | WAR DANCE R Noun Report Error! | جنگی ناچ ۔ قدیم قَبائل کا رقص جِسے وہ جنگ سے پہلے بطور جَشن فتح ناچتے ہیں ۔ |
1403 | WAR DEBT R Noun Report Error! | جنگی قرض (جوکوئی ملک جنگ جاری رکھنے کے لئے یا ادائیگی کےلئے لے) ۔ |
1404 | WAR DEPARTMENT R Noun Report Error! | محکمہ جنگ ۔ سرکاری محکمہ جو فوج وغیرہ کا نِگراں ہوتا تھا ۔ |
1405 | WAR DOG R Noun Report Error! | میدان جنگ میں استعمال کیا جانے والا کتا ۔ |