Sr. | English Words | Urdu Words |
811 | WALK-IN R Noun Report Error! | مدخل ۔ کوئی ایسی جگہ جو اِتنی وسیع ہو کہ اُس کے اندر داخِل ہوا جا سکے ۔ |
812 | WALK-ON R Noun Report Error! | کِسی فِلم میں ایک مُختصِر کردار جِس میں اداکار کو بولنا نہیں پڑتا ۔ |
813 | WALK-UP R Noun Report Error! | کِسی ایسی عمارت میں دوسری منزل کا کمرہ جِس میں لِفٹ موجود نہ ہو ۔ |
814 | WALKABLE
R Adjective Report Error! | پیدل چلنے کے قابل |
815 | WALKABLE R Adjective Report Error! | پیدل چلنے کے قابل ۔ جہاں تک پیدل جایا جاسکے ۔ |