Sr. | English Words | Urdu Words |
9186 | WHATSOEVER IS IN the heavens and the earth sings the praises of God. He is all-mighty and all-wise[Q 57-1] R Holy Quranic Report Error! | جو مخلوق آسمانوں اور زمین میں ہے خدا کی تسبیح کرتی ہے۔ اور وہ غالب (اور) حکمت والا ہے |
9187 | WHATSOEVER TIME DOES, IT UNDOES R Idiom Report Error! | وقت کا کیا وقت ہی مٹاتا ہے ۔ |
9188 | Whatsoever you have been given is only this life´s merchandise; but what is with God is better and more lasting for those who believe and place their trust in their Lord[Q 42-36] R Holy Quranic Report Error! | (لوگو) جو (مال ومتاع) تم کو دیا گیا ہے وہ دنیا کی زندگی کا (ناپائدار) فائدہ ہے۔ اور جو کچھ خدا کے ہاں ہے وہ بہتر اور قائم رہنے والا ہے (یعنی) ان لوگوں کے لئے جو ایمان لائے اور اپنے پروردگار پر بھروسا رکھتے ہیں |
9189 | WHATSOMEVER R Adjective, Pronoun Report Error! | جو کچھ بھی ۔ چاہے جو کچھ ۔( بول چال) آخر کیا ( سوال میں تاکید کے لئے ) ۔ |
9190 | WHATTEN/WHATN/WHATEN R Adjective Report Error! | کسی قسم کا ، کس طرح کا ۔ |