Sr. | English Words | Urdu Words |
6666 | WELL TO LIVE R Adjective Report Error! | (شاذ) خوش حال ۔ دولت مند ۔ نیم مست ۔ |
6667 | Well to tell you the truth
R Phrase Report Error! | اچھا تو میں تم سے سچ ہی کہوں گا
|
6668 | WELL TRAINED R Adjective Report Error! | منجھا ہوا ۔ تربیت یافتہ ۔ سیکھا سکھایا ۔ |
6669 | WELL TRAP R Noun Report Error! | بدررو کا نشیبی حصہ جس میں پانی رہتا ہے اور بدبو کو پھیلنے سے روکتا ہے ۔ |
6670 | WELL TRIED R Adjective Report Error! | آزمودہ ۔ مجرًب ۔ آزمایا ہوا ۔ |