Sr. | English Words | Urdu Words |
10126 | when they reached it just before the hottest part of the day, R Phrase Report Error! | دن گے گرم ترین حصے سے تھوڑی دیر قبل جب وہاں پہنچے ، |
10127 | When they reached the confluence they forgot the fish (they had brought as food) which swiftly made its way into the sea[Q 18-61] R Holy Quranic Report Error! | جب ان کے ملنے کے مقام پر پہنچے تو اپنی مچھلی بھول گئے تو اس نے دریا میں سرنگ کی طرح اپنا رستہ بنالیا |
10128 | When they realise it has come upon them, distraught will be the faces of unbelievers. They will be told: \"This is what you asked for[Q 67-27] R Holy Quranic Report Error! | سو جب وہ دیکھ لیں گے کہ وہ (وعدہ) قریب آگیا تو کافروں کے منہ برے ہوجائیں گے اور (ان سے) کہا جائے گا کہ یہ وہی ہے جس کے تم خواستگار تھے |
10129 | When they receive the news of the death of one of them they just do not care on the others hand they at once find a replacement for him
R Phrase Report Error! | جب وہ ان عاشقوں میں سے کسی کے مرنے کی خبر سنتی ہیں گو وہ اس کی طرف بلکل متوجہ نہیں ہوتی بلکہ وہ فوری طور پر اس عاشق کا بدل ڈھونڈ لیتی ہیں |
10130 | When they returned to their father, they said: \"O father, a further measure has been denied us. So send our brother with us that he may bring more grain. We shall take care of him[Q 12-63] R Holy Quranic Report Error! | جب وہ اپنے باپ کے پاس واپس گئے تو کہنے لگے کہ ابّا (جب تک ہم بنیامین کو ساتھ نہ لے جائیں) ہمارے لیے غلّے کی بندش کر دی گئی ہے تو ہمارے ساتھ ہمارے بھائی کو بھیج دے تاکہ ہم پھر غلّہ لائیں اور ہم اس کے نگہبان ہیں |