| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2771 | WATER BLOOM R Noun Report Error! | ایک طرح کا پودا جو مرطوب چراگاہوں میں اُگتا ہے جس کا پھول سنہرا ہوتا ہے ۔ |
| 2772 | WATER BOA R Noun Report Error! | ایک قسم کا اَژدہا سانپ ۔ |
| 2773 | WATER BOARD R Noun Report Error! | محکمہء اَب رسانی ۔ اَب رسانی بورڈ ۔ |
| 2774 | WATER BOAT R Noun Report Error! | جہاز تک اچھا پانی پہنچانے والی کشتی ۔ |
| 2775 | WATER BOATMAN R Noun Report Error! | پن کھٹمل ۔ کوریکسی خاندان کے پانی کے حشرات ، جو اپنی چپو نُما ٹانگوں سے تیرتے رہتے ہیں ۔ |