Sr. | English Words | Urdu Words |
11266 | WHIFFLE BALL R Noun Report Error! | گالف ، سافٹ بال کی مشق میں اِستعمال کی جانے والی ایک مُلائم گیند جِس میں ہوائی مزاحمت میں اِضافے کے لیے سوراخ ہوتے ہیں ۔ |
11267 | WHIFFLED R Verb Report Error! | پھونک مار کر بجھا دیا ۔ |
11268 | WHIFFLER R Noun Report Error! | وہ جماعت جو جلوس کے لئے راستہ صاف کرتی ہے ۔ |
11269 | WHIFFLER R Noun Report Error! | حقیر ، ادنی یا قابل نفرت شخص ۔ |
11270 | WHIFFLER R Noun Report Error! | متلُون مزاج ۔ وہ شخص جو اپنے خیالات ، نُقطہ نظر ، اِرادے کو بدل لے ۔ ایک غیر مُستقِل مزاج اور بدل جانے والا ۔ |