Sr. | English Words | Urdu Words |
2621 | WATCH BOX R Noun Report Error! | سنتری گاہ ۔ سنتری خانہ ۔ سنتری کے کھڑے ہونے کا چوبی کمرا ۔ |
2622 | WATCH BRACELET R Noun Report Error! | کنگن جس میں گھڑی لگی رہتی ہے ۔ |
2623 | WATCH CAP R Noun Report Error! | (امریکا) نیوی بلیو رنگ کی ٹوپی جو بحریے کے رنگروٹ طوفانی موسم یا سردیوں میں پہنتے ہیں ۔ |
2624 | WATCH CASE R Noun Report Error! | گھڑی کا ڈھکنا یا دھکن ۔ |
2625 | WATCH CHAIN R Noun Report Error! | گھڑی کی چین ۔ گھڑی کی زنجیر ۔ |