Sr. | English Words | Urdu Words |
6701 | WELL-ADVISED R
Report Error! | غور و فِکر کے بعد کیا جانے والا ۔ ہوش مند ۔ زیرک ۔ دانِشمندانہ ۔ |
6702 | WELL-APPOINTED R Adjective Report Error! | پوری طرح تیار ۔ کیل کانٹے سے لیس ۔ |
6703 | WELL-ATTENDED R Adjective Report Error! | لوگوں سے بھرا ہوا ۔ جِس میں لوگ بڑی تعداد میں موجود ہوں ۔ |
6704 | WELL-BALANCED R Adjective Report Error! | معقول ۔ جچا تلا ۔ متوازن ۔ ہم سنگ ۔ ہم تاب ۔ |
6705 | WELL-BEHAVED R Adjective Report Error! | خوش اطوار ۔ تمیز دار ۔ شائستہ ۔ |