Sr. | English Words | Urdu Words |
11836 | WHITE DEAL R Noun Report Error! | ناروے کے صنوبر کا تختہ ۔ |
11837 | WHITE DWARF R Noun Report Error! | ستارہ جس کا حجم کم ہو جاتا ہے اور ثقل میں اضافہ ہونے سے روشنی کم کم نکلتی ہے ۔ |
11838 | white dwarf R Phrase Report Error! | سفید صغیرات : چھوٹے ، کم نورانی ، زیادہ کثیف ستاروں کی جماعت کی جماعت وہ ان ستاروں کے بقایا جات ہیں جو اپنی تقریباً تمام ہائیڈروجن ختم کرچکے ہیں ۔ |
11839 | WHITE DWARF R Noun Report Error! | (فَلکِيات) کَم دَرَخشاں ۔ زِيادَہ کَثافَت اور شَديد دَرجَہ حَرارت والے چھوٹے سِتاروں ميں سے کوئی ايک ۔ |
11840 | WHITE EAR R Noun Report Error! | ایک قسم کا معدہ پا ۔ |