Sr. | English Words | Urdu Words |
10091 | when these drops become too heavy, these fall on earth in the form of rain due to weight R Phrase Report Error! | جب قطرےیہ بہت زیادہ بھاری ہوجاتےہیں تووزن کی وجہ سےبارش کی صورت میں زمین پرگرناشروع کردیتےہیں |
10092 | when these rise, the cooler these become and condense into clouds R Phrase Report Error! | جب یہ آبی بخارات آسمان میں بلندی پراٹھتےہیں جتنازیادہ یہ اوپراٹھتےہیں اتنےہی ٹھنڈےہوجاتےہیں اورکثیف ہوکربادل بن جاتےہیں |
10093 | WHEN THESE THINGS BEGIN TO HAPPEN, STAND UP TALL AND DON’T BE AFRAID. KNOW THAT IT IS ALMOST TIME FOR GOD TO FREE YOU![LUKE 21-28] R Holy Biblical Report Error! | جب ان واقعات کودیکھوتوتم گھبرانانہیں۔اوپردیکھ
کرخوش ہوجاؤکیونکہ یہ نشانیاں ہیں وقت آگیاہے
کہ خداتم کوچھٹکارہ دلائے۔ |
10094 | When they are cast into it, they will hear it roar and raging[Q 67-7] R Holy Quranic Report Error! | جب وہ اس میں ڈالے جائیں گے تو اس کا چیخنا چلانا سنیں گے اور وہ جوش مار رہی ہوگی |
10095 | When they are told: \"Come to that which God has revealed, and to the Prophet,\" you should see the hypocrites, how they hesitate and turn their faces away[Q 4-61] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جو حکم خدا نے نازل فرمایا ہے اس کی طرف (رجوع کرو) اور پیغمبر کی طرف آؤ تو تم منافقوں کو دیکھتے ہو کہ تم سے اعراض کرتے اور رکے جاتے ہیں |