Sr. | English Words | Urdu Words |
1026 | WALLETTE R Noun Report Error! | نیچی ۔ پتلی اور چھوٹی دیوار (اَرائشی یا تجرباتی مقاصد کے لئے) ۔ |
1027 | WALLEYE R Noun Report Error! | بھینگی آنکھ ۔ قزحیہ آنکھ ۔ آنکھ جِس کی پتلی ہلکے بھورے رنگ کی ہو ۔ |
1028 | WALLEYED R Adjective Report Error! | گربہ چشم ۔ بِلّی آنکھ والا ۔ احول ۔ بھینگا ۔ کُنجا ۔ |
1029 | WALLFLOWER R Noun Report Error! | رئی کے خاندان سے موسم بہار کا سدا بہار یورپی پودا جِس میں نارنجی رنگ کے خوشبودار پھُول لگتے ہیں ۔ |
1030 | WALLING R Noun Report Error! | دیوار کھڑی کرنا ۔ دیوار بنانا ۔ |