Sr. | English Words | Urdu Words |
131 | WADING BIRD R Noun Report Error! | لم ڈہینگ ۔ لم ڈٹنگا ۔ لمبی ٹانگوں والی دریائی چڑیا جو بجائے تیرنے کے پانی میں چلتی ہے ۔ طوّل ۔ |
132 | WADING BIRD R Noun Report Error! | پانی میں چلنے والا پرندہ ۔ |
133 | WADING BOOT R Noun Report Error! | (گھٹنوں تک) اونچا جوتا جو مچھیرے گھٹنوں گھٹنوں پانی میں اترتے وقت پہنتے ہیں ۔ |
134 | WADING POOL R Noun Report Error! | اُتھلا حوض( جس میں بچے تقریباً چلتے ہیں ) ۔ |
135 | wading through the river the camel reached the other bank R Phrase Report Error! | اونٹ دریا میں سے چلتا ہوا دوسرے کنارے پہنچ گیا |