Sr. | English Words | Urdu Words |
3276 | WATER-BAG R Noun Report Error! | مشکیزہ ۔ پکھال ۔ چھاگل ۔ |
3277 | WATER-BASED R Adjective Report Error! | جِس کا جزو اعظم پانی ہو ۔ مبنی بر آب ۔ جو پانی پر کھیلا جاتا ہو ۔ |
3278 | WATER-BLOOM R Noun Report Error! | پھپھوند جو کھڑے پانی کی سطح پر جم جاۓ ۔ آبی شگفت ۔ |
3279 | WATER-BOATMAN R Noun Report Error! | جل مانجھی ۔ ایک آبی کیڑا جو اپنی پِچھلی چپو نُما ٹانگوں کی مدد سے تیرتا ہے ۔ |
3280 | WATER-BORNE R Adjective Report Error! | جو کِسی آبی راستے سے لایا لے جایا جاۓ ۔ آب آوردہ ۔ |