Sr. | English Words | Urdu Words |
2401 | WASHMANN,S TEST R Noun Report Error! | آتشک کی تشخیص کیلئے سیرم کا امتحان
امتحان خون آتشکی مریض |
2402 | WASHNI R Name Report Error! | وشنی ۔ سرخ رنگ گلگونہ ۔ |
2403 | WASHOUT R Noun Report Error! | مٹّی کا بہاوٴ خصوصاً سڑک پر سے موسلا دھار بارِش کی وجہ سے ۔ |
2404 | WASHROOM R Noun Report Error! | غُسل خانہ ۔ طہارت گاہ ۔ ایک ایسا کمرہ جِس میں ایک سے زیادہ سلفچیاں اور طہارت و صفائی کی دیگر سہولتیں موجود ہوں ۔ |
2405 | WASHSTAND R Noun Report Error! | مُنھ ہاتھ دھونے کی میز ۔ فرنیچر کا ایک آئٹم جِس میں مُنھ ہاتھ دھونے کے لیے تسلا ۔ |