Sr. | English Words | Urdu Words |
3231 | WATER WAGTAIL R Noun Report Error! | ممولا ۔ دُم جنباں ۔ |
3232 | WATER WALL R Noun Report Error! | دیوار جو تالاب وغیرہ کے کنارے یا اس کے گرد بنائی جائے ۔ جوشدان میں پانی کی نلکیوں کا وہ مجموعہ جو آگ اور ا ندرونی چادر کے درمیان حفاظتی دیوار کا کام کرتا ہے ۔ |
3233 | WATER WAND R Adjective Report Error! | باغ میں پانی کے منہ پر لگا ہوا وہ آلہٰ جس سے پانی کا دباﺅ کم کیا جاتا ہے ۔ |
3234 | WATER WARD R Adverb Report Error! | پانی کی طرف ۔ کسی خاص جھیل وغیرہ کی طرف ۔ |
3235 | WATER WARD/ WARDS R Adverb Report Error! | پانی کی طرف ۔ کسی خاص جھیل وغیرہ کی طرف ۔ |