Sr. | English Words | Urdu Words |
9156 | WHATEVER R Adjective, Pronoun Report Error! | جو مچھ بھی ۔ جس قدر ۔ جو بھی ۔ ذرا بھی ( بول چال ) آخر کیا ۔ |
9157 | Whatever booty God gives to His Apostle from the people of the cities, is for God and His Apostle, the near relations, the orphans, the needy and wayfarers, so that it does not concentrate in the hands of those who are rich among you. Accept what the Apos R Holy Quranic Report Error! | جو مال خدا نے اپنے پیغمبر کو دیہات والوں سے دلوایا ہے وہ خدا کے اور پیغمبر کے اور (پیغمبر کے) قرابت والوں کے اور یتیموں کے اور حاجتمندوں کے اور مسافروں کے لئے ہے۔ تاکہ جو لوگ تم میں دولت مند ہیں ان ہی کے ہاتھوں میں نہ پھرتا رہے۔ سو جو چیز تم کو پیغمبر دیں وہ لے لو۔ اور جس سے منع کریں (اس سے) باز رہو۔ اور خدا سے ڈرتے رہو۔ بےشک خدا سخت عذاب دینے والا ہے |
9158 | Whatever is in the heavens and the earth and in between them, belongs to Him, as whatever lies under the earth[Q 20-6] R Holy Quranic Report Error! | جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور جو کچھ ان دونوں کے بیچ میں ہے اور جو کچھ (زمین کی) مٹی کے نیچے ہے سب اسی کا ہے |
9159 | WHATEVER IS IN the heavens and the earth sings the praises of God. He is all-mighty and all-wise[Q 59-1] R Holy Quranic Report Error! | جو چیزیں آسمانوں میں ہیں اور جو چیزیں زمین میں ہیں (سب) خدا کی تسبیح کرتی ہیں۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے |
9160 | Whatever is in the heavens and the earth, belongs to Him. He is all-high and supreme[Q 42-4] R Holy Quranic Report Error! | جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے۔ اور وہ عالی رتبہ اور گرامی قدر ہے |