Sr. | English Words | Urdu Words |
9841 | When Moses had fulfilled the term and was journeying with his family, he noticed a fire on the side of the mountain. \"Wait here,\" he said to his family; \"I have seen a fire. I may haply bring some news from there, or an ember that you may warm yourselv R Holy Quranic Report Error! | جب موسٰی نے مدت پوری کردی اور اپنے گھر کے لوگوں کو لے کر چلے تو طور کی طرف سے آگ دکھائی دی تو اپنے گھر والوں سے کہنے لگے کہ تم یہاں ٹھیرو۔ مجھے آگ نظر آئی ہے شاید میں وہاں سے (رستے کا) کچھ پتہ لاؤں یا آگ کا انگارہ لے آؤں تاکہ تم تاپو |
9842 | When Moses said to his people: \"O my people, why do you afflict me though you know that I have been sent to you by God?\" But when they turned aside God made their hearts turn farther away; for God does not show the transgressors the way[Q 61-5] R Holy Quranic Report Error! | اور وہ وقت یاد کرنے کے لائق ہے جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ اے قوم! تم مجھے کیوں ایذا دیتے ہو حالانکہ تم جانتے ہو کہ میں تمہارے پاس خدا کا بھیجا ہوا آیا ہوں۔ تو جب ان لوگوں نے کج روی کی خدا نے بھی ان کے دل ٹیڑھے کردیئے۔ اور خدا نافرمانوں کو ہدایت نہیں دیتا |
9843 | When Moses said to his people: \"O my people, why do you afflict me though you know that I have been sent to you by God?\" But when they turned aside God made their hearts turn farther away; for God does not show the transgressors the way[Q 61-5] R Holy Quranic Report Error! | اور وہ وقت یاد کرنے کے لائق ہے جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ اے قوم! تم مجھے کیوں ایذا دیتے ہو حالانکہ تم جانتے ہو کہ میں تمہارے پاس خدا کا بھیجا ہوا آیا ہوں۔ تو جب ان لوگوں نے کج روی کی خدا نے بھی ان کے دل ٹیڑھے کردیئے۔ اور خدا نافرمانوں کو ہدایت نہیں دیتا |
9844 | When Moses said to his servant (Joshua): \"I will not give up till I reach the confluence of two oceans, or I will journey on and on[Q 18-60] R Holy Quranic Report Error! | اور جب موسیٰ نے اپنے شاگرد سے کہا کہ جب تک دو دریاؤں کے ملنے کی جگہ نہ پہنچ جاؤں ہٹنے کا نہیں خواہ برسوں چلتا رہوں |
9845 | When Mr. Woodi field talks about the visit of his daughters to the graveyard of belgium
R Phrase Report Error! | جب وہ مسٹر ووڈی فیلڈ اپنی بیٹیوں کے بیلجیم کے قبرستان جانے کا ذکر کرتا ھے
|