Sr. | English Words | Urdu Words |
14951 | WILY BEGUILE R Noun Report Error! | مکار شخص ۔ عیار شخص ۔ وہ عیار شخص جو اپنی عیاری سے خود دھوکا کھا جائے ۔ |
14952 | WIMBLE R Noun Report Error! | سُوراخ کَرنے کا آلَہ ۔ مَثلاً بَرما ۔ بَرمی ۔ سُمبا ۔ |
14953 | WIMBLE R Adjective Report Error! | سر گرم ۔ پھرتیلا ۔ تیز ۔ |
14954 | WIMICK/WIMMICK R Verb Report Error! | رونا ۔ بسورنا ۔ |
14955 | WIMP R Noun Report Error! | ڈبلیو ای ایم پی ۔ ونڈوز ، آئیکونز ، ماﺅس اور پوائنٹرز کا مخفف ۔ ایک گرافکل انٹرفیس جس طرح ایپل مکنٹیوش اور مائیکرو سافٹ ونڈوز مہیا کرتا ہے ۔ |