Sr. | English Words | Urdu Words |
6881 | WEM R Noun Report Error! | (قدیم) بدنامی ۔ داغ ۔(گناہ کا) داغ ۔ زخم کا نشان ۔ |
6882 | WEMBA-WEMBA R Noun Report Error! | جنوب مشرقی آسٹریلیا کے قدیم باشِندوں کی ایک بولی جو اب معدوم ہو چُکی ہے ۔ |
6883 | WEN R Noun Report Error! | گِلٹی ۔ ایک غیر ضرر رساں رسُولی جو بالخصوص وِرم کے بغیر ہو اور غدُود کے چربیلے مادے کی رُکاوٹ سے پیدا ہو جاۓ ۔ |
6884 | WEN R Noun Report Error! | ڈبلیو کی جگہ قدیم انگریزی حروف تہجی کا حرف ۔ |
6885 | WEN R Adjective Report Error! | گومڑی ۔ |