| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 941 | WALL GREEN R Noun Report Error! | اوسط سے گہرا سبز رنگ ۔ |
| 942 | WALL HANGING R Noun Report Error! | دیوار گیر ۔ عموماً کوئی قالین یا آرائشی کپڑا وغیرہ جِسے کِسی اندرونی دیوار پر سجایا جاۓ ۔ |
| 943 | WALL HANGING R Noun Report Error! | دیوار پر لٹکانے کا کپڑا یا قالی بافت ۔ |
| 944 | WALL INK R Noun Report Error! | نیلے پھولوں والا ایک پودا ۔ |
| 945 | WALL KNOT/WALL KNOT R Noun Report Error! | گرہ جو رسی کے سرے پر دی جاتی ہے تاکہ رسی کے جوڑ کھلنے نہ پائیں ۔ |