Sr. | English Words | Urdu Words |
5571 | WEALDEN R Noun Report Error! | ویلڈ کی پرت ، اولائٹ ( چونے کا پتھر ) اور کھریا کی پرتوں کی درمیانی پرت ۔ |
5572 | WEALDEN R Noun, Adjective Report Error! | ویلڈ سے مُتعلق ۔ ارضیاتی طور پر ویلڈ سے مُشابہ ۔ ارضیاتی دور ۔ |
5573 | WEALDEN LIZARD R Noun Report Error! | عظیم متحجر سوس مارماہی ۔ |
5574 | WEALING R Noun, Adjective Report Error! | دُودھ چُھٹا بچہ ۔ بچہ جِس کا تازہ تازہ دودھ چھڑایا گیا ہو ۔ |
5575 | WEALREAF R Noun Report Error! | کفن چوری ۔ قبر سے مردے کی اشیاء کی چوری ۔ |