Sr. | English Words | Urdu Words |
2541 | WASTE PIPE R Noun Report Error! | ایسا پائپ جو اِستعمال شُدہ پانی کے اِخراج کے لیے ہو ۔ |
2542 | WASTE PRODUCT R Noun Report Error! | فضول چیز ۔ بیکار ضمنی پیداوار ۔ پیداواری عمل کے بعد بچ جانے والی ناقابِل اِستعمال مُسترد شُدہ اشیا ۔ |
2543 | WASTE PRODUCT IND R Adjective Report Error! | فضول چیز بیکار صنعتی پیداوار پیداواری عمل کے بعد بچ جانے والی ناقابل استعمال مسترد شدہ اشیاء ۔ |
2544 | WASTE PRODUCTS R Noun Report Error! | فُضلات ۔ کِسی عضویے یا عضویوں کا فُضلہ یا کِسی چیز کی صنعتی تیاری کے بعد بچنے والے بیکار اجزا ۔ |
2545 | WASTE STEAM R Noun Report Error! | فاضل بھاپ (جو بائلر سے خارج ہوتی ہے ) ۔ |