Sr. | English Words | Urdu Words |
3031 | WATER OF CRYSTALIZATION R Noun Report Error! | آب قلماوٴ ۔ مُرکّبات کا پانی جِسے ماضی میں قلماوٴ کے لیے ضروری سمجھا جاتا تھا ۔ |
3032 | water of crystallization R Phrase Report Error! | عمل قلماﺅ کا پانی : قلم بننے کے دوران پانی کی مخصوص مقدار جو قلم کے ساتھ کیمیائی طور پر منسلک ہوتی ہے ۔ |
3033 | WATER OF CRYSTALLIZATION R
Report Error! | آب قلماﺅ۔ ایک مخصوص قلمی مادہ جس میں آب قلماﺅ کے مالیکیولز کی تعداد ہمیشہ ایک جیسی ہوتی ہے ۔ ان کا امتزاج اس مادے کے ایک مالیکیول کے آیونز کے ساتھ بنتا ہے ۔
|
3034 | WATER OF CRYSTALLIZATION R Noun Report Error! | قلماوٴ کا پانی جو بعض قلموں کی ساخت کا ضروری حِصّہ ہوتا ہے ۔ |
3035 | WATER OF HEAD R Noun Report Error! | آبی ، ارتفاع ، ارتفاع آبی |