Sr. | English Words | Urdu Words |
2526 | WASTE BOWL R Noun Report Error! | پیالہ جس میں فاسل چائے یا چائے کی پتیاں ڈالی جاتی ہیں ۔ |
2527 | WASTE DISPOSAL R Noun Report Error! | کوڑا نمٹائی ۔ کوڑا کرکٹ ۔ فُضلے وغیرہ کو قرینے سے ٹھکانے لگانے کا عمل ۔ |
2528 | WASTE DISPOSAL UNIT R Noun Report Error! | کوڑا نمٹاوٴ آلہ ۔ برقی آلہ جو باورچی خانے کے سنک کے نِکاسی نلکے سے جُڑا ہوتا ہے اور کوڑا کرکٹ کو چورا چورا کر کے نِکال دیتا ہے ۔ |
2529 | WASTE GATE R Noun Report Error! | ذخیرہ ء آب کا وہ دروازہ جس سے زائد پانی نکالا جاتا ہے ۔ |
2530 | WASTE GROUND R Noun Report Error! | افتادہ زمین ۔ جِسے نہ تو ترقی دی گئی ہو اور نہ کِسی استعمال میں لایا گیا ہو ۔ |