Sr. | English Words | Urdu Words |
9846 | When mrs higgins became submissive he too withdrew his orders of dimissal R Phrase Report Error! | جب مسز ہیگنز نے تابع داری قبول کر لی تو فلپ بھی اپنے احکامات واپس لے لیتا ھے |
9847 | when mustafa kamal invited him to come over to anatolia to lead his people against the foreign forces, R Phrase Report Error! | جب مصطفی کمال نے اسے غیر ملکی افواج کے خلاف اپنے لوگوں کی رہنمائی کرنے کے لیے اناطولیہ آنے کی دعوت دی، |
9848 | when mustafa kamal set to work the mental and political development in turkey was on a level with that of people of western europe in the mid eighteenth century. R Phrase Report Error! | جب مصطفی کمال نے کام شروع کیا تو ترکی میں ذہنی اور سیاسی پختگی اس معیار پر تھی جس معیار پر اٹھارویں صدی کے وسط میں مغربی یورپ کے لوگوں کی تھی۔ |
9849 | When My devotees enquire of you about Me, I am near, and answer the call of every supplicant when he calls. It behoves them to hearken to Me and believe in Me that they may follow the right path[Q 1-186] R Holy Quranic Report Error! | اور (اے پیغمبر) جب تم سے میرے بندے میرے بارے میں دریافت کریں تو (کہہ دو کہ) میں تو (تمہارے) پاس ہوں جب کوئی پکارنے والا مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں تو ان کو چاہیئے کہ میرے حکموں کو مانیں اور مجھ پر ایمان لائیں تاکہ نیک رستہ پائیں
|
9850 | WHEN MY HOUSE BURNS, IT IS NOT GOOD PLAYING AT CHESS R Idiom Report Error! | جب سر پر تباہی آ رہی ہو تو عیش و آرام سے کنارہ کشی اختیار کر لینی چاہیئے ۔ |