Sr. | English Words | Urdu Words |
711 | WALDORF SALAD R Noun Report Error! | ایک قسم کا سلاد جو سیب کی قاش اجمود اور جوز وغیرہ سے بنتا ہے ۔ |
712 | WALDSTEINIA R Noun Report Error! | سدا بہار جڑی بوٹیوں کی ایک جنس ۔ اسٹریلیا کے ماہرِ نباتات کا نام ۔ |
713 | WALE R Noun Report Error! | بَدّھی ۔ نیل ۔ اُبھرا ہوا نِشان جو جِلد پر چابک کی ضرب سے پڑ جاتی ہے ۔ |
714 | WALE R Noun Report Error! | اِنتخاب ۔ بہترین اِنتخاب ۔ اِنتخاب کرنا ۔ چھانٹ لینا ۔ |
715 | WALE R Noun Report Error! | پسند ۔ انتخاب ۔ منتخب ۔ پسند کی ہوئی چیز ۔ |