Sr. | English Words | Urdu Words |
9301 | WHEEL LOCK R Noun Report Error! | توڑے دار بَندوق ۔ ایک قدیم قِسم کی لبلبی ، جِس کے پہیّہ نُما چرخی کی آہنی چقماق کے ساتھ رَگڑ سے آتِش گیر مادے میں چِنگاری پیدا ہوتی تھی ۔ |
9302 | WHEEL MAP R Noun Report Error! | قدیم قرض نما نقشہ جس میں یروشلم کو درمیان میں دکھایا جاتا تھا ۔ |
9303 | WHEEL OF COLOUR R Noun Report Error! | لونی سیر بین ، قندیل مناظر میں دو گول قرصوں کی تختی جس کو گھمانے سے طرح طرح کے رنگ پیدا ہوتے ہیں ، رنگ گرداں ۔ |
9304 | WHEEL OF FORTUNE R Noun Report Error! | تقدیر کا چکّر ۔ پہیّہ جِس کے بارے میں مشہور ہے ۔ کہ قِسمت کی دیوی گھماتی رہتی ہے اور جو خوش نصیبی اور تغیر کی علامت ہے ۔ |
9305 | WHEEL OF LIFE R Noun Report Error! | و ظائف حیاتی ، وہ عمل جس پر زندگی منحصر ہے ، سنسار کا اعمال چکر کی طرح ، ( مذہب ) آواگون کا لا متناہی سلسلہ ۔ |