Sr. | English Words | Urdu Words |
1431 | WAR LOAN R Noun Report Error! | جنگی قرضہ ۔ تمسک جو جنگ کے دِنوں میں سرمایہ اکٹھا کرنے کے لیے حکومت جاری کرتی ہو ۔ |
1432 | WAR LORD R Noun Report Error! | سپہ سالار ۔ فوجی حاکم ۔ |
1433 | WAR MEMORIAL R Noun Report Error! | جنگی یادگار ۔ عمارت وغیرہ جو کِسی جنگ میں کام آنے والوں کی یاد میں بنائی جاۓ ۔ |
1434 | WAR NOTE/WARNT R Noun Report Error! | جنگی نغمہ ۔ |
1435 | WAR OF ATTRITION R Noun Report Error! | گھسم گھسا کی جنگ جِس میں فریقین ایک دوسرے کو طویل عرصے تک رگید کر ہرانا چاہیں ۔ |