Sr. | English Words | Urdu Words |
7081 | WERNERITE R Noun Report Error! | الومینیم اور کیلسیم کا سلیکیٹ ۔ |
7082 | WERNER\'S THEORY R
Report Error! | ورنر کی تھیوری ۔ اس تھیوری میں فرض کیا گیا ہے کہ کوارڈی نیشن (ہم ربط ) مخلوطات میں دو قسم کی ویلنسیاں ہوتی ہیں ۔ ابتدائی اور ثانوی ابتدائی ویلنسی دھاتی آیون کے تکسیدی عدد کا اشارہ کرتی ہے ۔ جبکہ ثانوی ویلنسی ہم ربط اعداد بتاتی ہے ابتدائی ویلنسی آیونائزیشن کے قابل ہوتی ہے جبکہ ثانوی ویلنسی میں ایسا نہیں ہو سکتا ۔ |
7083 | WERNICKE,S ENCEPHALON R Noun Report Error! | تھایامن کی کمی کے سبب پرانے شرابیوں میں آنکھوں کے عضلات کا فالج ، ایک کے دو دو نظر آنا ، نظر کا ایک جگہ نہ ٹھہرنا وغیرہ |
7084 | WERNISH R Adjective Report Error! | گُومڑ دار ۔ گومڑی والا ۔ |
7085 | WEROWANCE R Noun Report Error! | ورجینیا اور میری لینڈ کے دیسیوں کا سردار ۔ |