Sr. | English Words | Urdu Words |
11801 | WHITE BOOK R Noun Report Error! | سرکاری دستاویزات کا مجموعہ جس کی جلد سفید ہوتی ہے ۔ |
11802 | WHITE BOX TESTING R Noun Report Error! | وائٹ بکس ٹیسٹنگ ۔ سافٹ ویئر کی پڑتال کرنے کا ایک طریقہ کار جس میں یہ پتہ ہو کے سافٹ ویئر کس مقسد کے لیے بنایا گیا ہے ۔ |
11803 | WHITE BOY/WHITEBOY R Noun Report Error! | غیر قانونی ۔ باغی یا خرمست انجمنوں کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔ |
11804 | WHITE BOYISM R Noun Report Error! | ائرستان کے کاشتکاروں کی خلاف قانون انجمن کا اصول ۔ |
11805 | WHITE BRASS R Noun Report Error! | تانبے اور جست کا بھرت جس میں جست زیادہ ہوتا ہے (۴۹ فی صد سے زیادہ) ۔ |