Sr. | English Words | Urdu Words |
3001 | WATER LOUSE R Noun Report Error! | ایک قسم کا سخت پُشت دریائی جانور ۔ |
3002 | WATER MAIN R Noun Report Error! | آب رسانی کا بڑا نل ۔ پانی کی ترسیل کے لیے قائم شُدہ نِظام میں بڑا نل مثلاً وہ جو زیر زمین بچھایا جاتا ہے ۔ |
3003 | WATER MARIGOLD R Noun Report Error! | آبی گیندا ۔ |
3004 | WATER MARK R Noun Report Error! | سیلاب کا نشان ۔ |
3005 | WATER MARK R Verb Report Error! | (کاغذ پر) اندرونی نشان ڈالنا ۔ ڈاک ٹکٹ پر نشان ڈالنا ۔ |