Sr. | English Words | Urdu Words |
9881 | When philip demands money from him which his father has left he refuses to do so
R Phrase Report Error! | جب فلپ اپنے مرحوم باپ کی چھوڑی ہوئی جائیداد واپس لینے کا تقاضا کرتا ھے تو وہ انکار کر دیتا ھے
|
9882 | When popova calls him a monster he bows before her and thus ridicules the situation
R Phrase Report Error! | جب پوپووا اس کو جانور کہہ کر پکارتی ھے تو وہ اس کے سامنے جھک کر سلام کرتا ھے اور اس طرح سے اس کا مذاق اڑاتا ھے
|
9883 | When preston came to know that wolf had come to rob his master lord red chester he was greatly disturbed R Phrase Report Error! | جب پرسٹن کو پتہ چلا کہ وولف اس کے آقا ریڈ چسٹر کو لوٹنے کے لئے آیا ھے تو وہ بہت پریشان ہوا |
9884 | When preston is tied and gagged by wolf he liberates him with an artful dialogue R Phrase Report Error! | جب پرسٹن کے منہ میں کپڑا ٹھونس کر باندھ دیا جاتا ھے تو وہ اسے اپنی باتدبیر اور چالاک گفتگو سے آزاد کر دیتا ھے |
9885 | WHEN PRIDE IS ON THE SADDLE, SHAME IS ON THE CRUPPER R Idiom Report Error! | شرمساری غرور کے پیچھے پیچھے آتی ہے ۔ غرور کا انجام ندامت ! ۔ |